مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔
سب تک نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیوں کیا؟
انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی پانچ پانچ قیراط کی انگھوٹھیاں مانگتی رہیں، دراصل سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ فرح گوگی نے دو سو کینال زمین کیوں لی، فائلوں کو پہیے لگانے کی بات کیوں کرتے تھے۔