توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر جیو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
توشہ خانہ اسکینڈل سامنے لانے پر آج سے ایک سال پہلے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیو اور سب تک نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے خلاف متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے ہرجانہ کیس کو 1 سال ہوگیا، اِس قانونی جنگ میں کیا کیا ہوا؟ شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں حقائق بتا دیے۔