اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے، فرانس
فرانس نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے فرانس نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے۔