مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔