لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے PKLI کے کاموں کو فروغ دینگے: عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہورقلندرز کے پلیٹ فارم سے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے کاموں کو فروغ دیں گے۔