امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ، وزیرِ تعلیم اور خصوصی مشیر نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر امامِ کعبہ کا استقبال کیا۔