محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خیراتی اور خودمختاروں اداروں کے فنڈ بند نہیں کیے جائیں گے۔
ترجمان کے مطابق ہیلتھ انشورنس پالیسی کا ڈرافٹ مختلف مراحل سے گزر کر کابینہ جائے گا، ہیلتھ انشورنس پالیسی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ انشورنس پالیسی کی منظوری اور عملدرآمد کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔