نواز شریف کا تھر کول سے متعلق بیان حقیقت پر مبنی نہیں، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے تھر کول کے بارے میں جو کہا وہ حقیقت پر مبنی نہیں۔ تھر کا کوئلہ 1991 میں دریافت ہوا تھا۔ تھر کا کوئلہ دریافت ہوئے تیس بتیس سال ہو گئے ہیں۔