صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں، یونس ڈاگھا
نگراں وزیر صنعت و تجارت سندھ یونس ڈاگھا نے کہا ہے کہ صنعتوں میں آگ لگنے سے بچاؤ کے اقدامات ضروری ہیں، کراچی کی 90 فیصد سے زائد رہائشی، کاروباری اور صنعتی عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کا نظام نہیں ہے۔