سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سالک حسین اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ چوہدری شافع حسین سے گجرات کے سابق چئیرمین یونین کونسلز چوہدری رخسار میلواور چوہدری صفدر ممتاز سندھو نےلاہور رہائشگاہ پر ملاقات کی
دروان ملاقات گجرات کی سیاست کےحوالے سے تبادلہ خیال ہوا صفدر ممتاز سندھو اور چوہدری رخسار مہلو کاکہنا تھا ہم 3 نسلوں سے چوہدری شجاعت حسین صاحب کے گھر کے ساتھ چل رہے ہیں ہمیشہ کی طرح اسی قافلے کے ساتھ رہے گئے،چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کا الیکشن اپنا الیکشن سمجھ کر لڑے گیئں