بلاول کی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے انٹرویوکے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل کردی۔۔