چیف سیکریٹری کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی نگرانی 11 انتظامی سیکریٹریز کو سونپ دی گئی۔
یاد رہے کہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے انٹری ٹیسٹ اتوار کل (26 نومبر کو) منعقد ہو گا۔
دستاویز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے لیے امیدوار صبح 7 بجے امتحانی سینٹرز میں رپورٹ کریں گے۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کل صبح 10 بجے شروع ہو گا۔