صوبۂ خیبرپختونخوا کے کنٹونمنٹ بورڈ ضلع بنوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال پاشا نےخودکشی کرلی۔
ڈی ایس پی کینٹ عظمت خان کے مطابق محمد بلال پاشا کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔
اس حوالے سے ڈی پی او اسماعیل خان کا کہنا ہے کہ واقعے کا خود ہر پہلو سے جائزہ لیا، یہ واقعہ خودکشی کا ہی ہے۔
ڈی پی او اسماعیل خان کا کہنا ہے کہ تفتیش کے مطابق بلال پاشا کا ٹرانسفر بنوں سے راولپنڈی ہوگیا تھا۔