نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ سموگ والے علاقوں میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔