تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن کی ہدایات اور آئین اور رولز کے مطابق 20 دنوں کے اندر الیکشن کرا دیئے، انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن سوموار کو الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں گے۔نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر تنقید کرنے والوں پر حیرت ہو رہی ہے، وہ سیاسی جماعتیں تنقید کر رہی ہیں جو خود انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کراتیں۔ یہ جماعتیں عام انتخابات میں بھی دھاندلی کرتی ہیں۔
خود الیکشن نہ کرانیوالی جماعتوں کی تنقید پر حیرت ہو رہی ہے چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف
Previous Articleمریم اورنگزیب کی وجہ سے پارٹی کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جلد بتائوں گا دانیال عزیز
Next Article پنجاب میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق