نیشنل ٹی20 کپ سپر ایٹ مرحلہ: راولپنڈی، لاہور بلیوز، پشاور اپنے اپنے میچز میں کامیاب ان میچز کے دوران صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، کامران غلام، حسین طلعت اور خوشدل شاہ بیٹنگ میں نمایاں رہے۔ پانچوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔