حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 60 ہزار کا ہندسہ عبور کرنا تاریخی کامیابی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔