پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا
پشاورہائیکورٹ میں خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا۔