فائلل فور خان یونس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، چند گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی اسپتالوں کے اطراف شدید بمباری جاری ہے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث طبی ٹیموں کو زخمیوں تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔