بلاول کی بینظیر کی قبر پر دعا گاڑی خود چلا کر لاڑکانہ کا دورہ شہریوں سے ملاقاتیں 

لاڑکانہ (نیٹ نیوز) بلاول بھٹو الیکشن 2024ء سے ایک دن قبل گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پہنچ گئے۔ محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر بیٹھے دعائیں کرتے رہے۔ ذوالفقار علی بھٹو، شاہ نواز بھٹو اور میر مرتضیٰ بھٹو امیر شیریں بیگم 18 اکتوبر 2007ء کے گمنام شہدا کی قبروں پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ لاڑکانہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ خود گاڑی ڈرائیو کر کے مختلف مقامات پر شہریوں سے ملاقاتیں کرتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں