ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن
ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سب تک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عادت ہے جو فیصلہ ان کے خلاف ہو تو وہ عدالتوں میں جاتے ہیں۔