غیر ملکی صحافیوں اور مبصرین نے پاکستان میں الیکشن 2024 کی کوریج کا مشاہدہ کیا۔
اسلام آباد سے اطلاعات کے مطابق 349 غیر ملکی میڈیا کے صحافی انتخابی عمل کی کوریج کی۔
غیر ملکی میڈیا کے صحافی اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں انتخابات کی کوریج کی۔ پاکستان آنے والے انتخابات کے مبصرین کی مجموعی تعداد 103 ہے۔
مبصرین میں 60 کا تعلق پاکستان اور 43 دیگر ممالک سے ہیں۔ مبصرین اسلام آباد، لاہور، کراچی اور قریبی علاقوں میں انتخابات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
الیکشن کوریج اور مشاہدہ کرنے والے غیر ملکی صحافیوں اور مبصرین کی مجموعی تعداد 452 ہے۔