پی ایس 61میں پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو واضح برتری حاصل ہوگئی۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق پی ایس 61میں شرجیل میمن 47ہزار 60ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار کے حصے میں بہت کم وو ٹ آئے ،ان کے مدمقابل امیدوار سعید احمد تالپور صرف 8ہزار 2سوووٹ لے سکے۔