سانگھڑ کے حلقے این اے 209 کے 67 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آ گیا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے تحت پیپلز پارٹی کی امیدوار شازیہ نے 28935 ووٹ لے کرجی ڈی اے کےامیدوار محمد خان جونیجو کو 13987 ووٹوں کے ساتھ پیچھے چھوڑ دیا۔