این اے 109 میں بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا۔
جھنگ پولیس کے مطابق مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق مقدمہ پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن 313 شبیر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
10 لاکھ سے زائد آبادی والے این اے 109 جھنگ 2 میں 449 پولنگ اسٹیشن ہیں۔