واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رکن راشدہ طلیب نے کہا کہ پاکستانی عوام کو انتخابات میں مداخلت کے بغیر اپنے قائدین منتخب کرنے کے قابل ہونا ہوگا۔
پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، کیونکہ پاکستانی جمہوریت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔راشدہ طلیب نے مزید کہا کہ امریکا کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ہمارے ٹیکس ڈالرز کسی ایسے شخص کے پاس نہ جائیں جو نقصان پہنچائے۔
1 تبصرہ
Muchas gracias. ?Como puedo iniciar sesion?