پشاور سے 5 قومی اسمبلی نشستوں پر کون کون کامیاب ہوا؟ پشاور میں قومی اسمبلی کی 5 میں سے 3 نشستوں پر آزاد امیدوار اور ایک پر جے یو آئی جبکہ صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔