برطانیہ نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے انتخابات کی شفافیت اور شمولیت کے فقدان پر شدید تحفظات کو تسلیم کرتے ہیں۔حکام کو معلومات تک آزادانہ رسائی اور قانون کی حکمرانی سمیت بنیادی انسانی حقوق کو برقرار رکھنا چاہیے۔میں ووٹ دینے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
We recognise serious concerns over the fairness and lack of inclusivity of Pakistan’s elections.
Authorities must uphold fundamental human rights including free access to information and the rule of law.
I applaud all who voted. https://t.co/15U4EcmRjK
— David Cameron (@David_Cameron) February 9, 2024