لاہور ( سب تکرپورٹ) جسٹس شاہد جمیل خان لاہور ہائیکورٹ کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ صدر کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔