ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی تازہ افواہ کو فیک نیوز قرار دے دیا ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا فیک نیوز الرٹ! ،ترجمان دفتر خارجہ گزشتہ ماہ ایران میں نو پاکستانی شہریوں کی المناک موت کی پرانی خبروں کی ری سائیکلنگ ہے، ترجمان دفتر خارجہ