یو اے ای: 6 ریاستوں میں موسلادھار بارش، خراب موسم کا الرٹ جاری متحدہ عرب امارات کی سات میں سے چھ ریاستوں میں بارش ہوئی ہے۔ بتایا جاتاہے کہ ابوظبی، دبئی، شارجہ، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔