لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے602روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے415روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 258روپے فی درجن ہو گئی ہے ۔