ملک کے نامور کلاسیکل گلوکار غلام عباس نمونیا میں مبتلا ہوگئے۔ غلام عباس کے بیٹے حیدر عباس کے مطابق گلوکار غلام عباس نمونیا کے باعث سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔