فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصدیق کردی
غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلا حدید کی والدہ نے اس نئے رشتے میں میچ میکر کا کردار ادا کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق بیلا حدید اور عدن بنیلوس اپنے رشتے میں بہت خوش ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عدن بنیلوس میکسیکن امریکن ہیں اور وہ گھوڑوں کی تربیت کرتے ہیں، اس کے علاوہ ان کا امریکا میں کاروبار بھی ہے۔