انتخابات سے متعلق تحفظات پر قانونی راستہ اپنایا جائے: تاج حیدر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر تاج حیدر کا کہنا نے تمام سیاسی جماعتوں سے درخواست کی ہے کہ انتخابی نتائج پر تحفظات کو دور کرنے کے لیے قانونی راستہ اپنایا جائے۔