بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی: شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی آفس چلانے کے لیے ہر وقت متحرک رہنا ہوتا ہے لیکن ایسا نہ ہوا اس لیے بیرسٹر گوہر کو چئیرمین کے عہدے کے لیے نامزد نہیں کیا گیا۔