شاداب کے اعتراض پر DRS سسٹم کی غلطی تسلیم
اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈئیٹر کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا کوآن ائر کردیا گیا۔ ۔