امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں فضائی حملے کیے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں آٹھ مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔