وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کے قریبی ساتھی چوہدری بلال وڑائچ کا مخالفین دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہنا تھا آج اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کیلئے چوہدری سالک حسین نے اسلام آباد میں قائم ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) ہاؤس کا دورہ کیا،دوران دورہ سماجی تحفظ کی دفعات کو تقویت دینے کی کوشش میں وفاقی وزیر نے EOBI فنڈ کو 500 ارب روپے سے بڑھا کر 1000 ارب روپے کرنے پر زور دیا،مزید برآں، انہوں نے سرمایہ کاری کی آمدنی کو 61 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب روپے کرنے کا ہدف مقرر کیا
سالک حسین کے قریبی ساتھی بلال وڑائچ کا مزید کہنا تھا جو مخالفین بیرون ممالک سے بیٹھ کر جو سوشل میڈیا پر چوہدری ظہور الٰہی کے اصل وارثوں چوہدری سالک حسین اور شافع حسین کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہیں اُن مخالفین کو اب منہ کی کھانی پڑے گی
بلال وڑائچ کا مزید کہنا ہے وفاقی وزیر بننے سے قبل بھی ہم چوہدری سالک حسین کیساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے تھے اب بھی بطور ٹیم ممبر تارکین وطن پاکستانیوں کے مطالبات کو ترجیح بنیا