اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سنٹرل پولیس آفس میں تمام پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی انہوں نے تمام پولیس فورس کا شکریہ ادا کیا۔