فتح جنگ(نامہ نگار)فتح جنگ کی معروف سماجی شخصیت حافظ نثار احمد کے بھانجے،بابو شوکت کالج والے کے بھتیجے ایف جے گرائمر سکول فتح جنگ کے کلاس نرسری کے ہونہار طالب علم محمد بہرام سلطان نے کلاس میں نمایاں پوزیشن لی اسکو شاندار کامیابی میں سکول انتظامیہ کی طرف سے انعام دیا گیا معر و ف سیاسی و سماجی رہنما وحید اشرف نے شاندار کا میا بی پر محمد بہرام سلطان کو مبارکباد پیش کی اور توقع کی کہ وہ اپنی محنت سے آئندہ بھی اچھی پوزیشن لیں گے اور اپنے محروم باپ کا نام روشن کریں گے۔
1 تبصرہ
Muchas gracias. ?Como puedo iniciar sesion?