راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)دھمیال پولیس نے دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں الیان اور بلال شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ03موٹرسائیکل برآمدہوئے۔