پشاور: پی ٹی آئی ریلی کے دوران رہنماؤں کی ایک دوسرے کی تقریر میں مداخلت


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتجاجی ریلی کے دوران رہنما ایک دوسرے کی تقریر میں مداخلت کرتے رہے۔

پشاور میں ہونے والی احتجاجی ریلی میں بیرسٹر گوہر کی تقریر کے دوران فیصل جاوید اور شیر افضل مروت نے بھی تقاریر کیں۔

ریلی کے دوران بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب شیر افضل مروت سے مائیک مانگتے رہے۔

احتجاجی ریلی کے دوران عمر ایوب اپنی تقریر مکمل نہ کرسکے جبکہ بیرسٹر گوہر تقریر پوری کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں