کراچی، ایس ایس پی کا منفرد چھاپہ، گاہک بن کر کیفے پہنچ گئے، شیشہ بند کرادیا
سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس ایسٹ کراچی فرخ رضا نے گلستان جوہر میں ایک سابق پولیس افسر کے کیفے خانے پر چھاپہ مارا اور سرعام شیشہ چلانے کی سرپرستی کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کر کے عہدے سے ہٹا دیا۔