پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کی۔
حماد اظہر کے وکیل نے کہا کہ میرے موکل کے خلاف 51 مقدمات درج ہیں، دیگر کا ابھی پتا نہیں کتنے ہیں۔