قومی اسمبلی: سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ارکان ڈکلیئر کردیا گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسلام آباد سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سنی اتحاد کونسل کے ارکان قومی اسمبلی کو آزاد ارکان ڈکلیئر کر دیا۔