بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے کہا کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔
نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحال کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔