جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر و اسکرین رائٹر بیجو وتاپارا گزشتہ روز 54 برس کی عمر میں چل بسے۔
وہ کسی کام سے مقامی وکیل کے پاس گئے تھے جہاں وہ اچانک گر پڑے جس پر انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ان کی موت پر فلم ایمپلائز فیڈریشن آف کیرالہ نے صدمے کا اظہار کیا۔
1 تبصرہ
Hi there, just became aware of your blog through Google, and found that it is truly informative.
I am gonna watch out for brussels. I will appreciate
if you continue this in future. Many people will be benefited from your writing.
Cheers! Escape roomy lista