بیروت (اے ایف پی) حزب اللہ کے قریبی ذرائع نےگزشتہ روز بتایا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں چار جنگجو شہید ہوگئے،جبکہ مزاحمتی گروپ نے دو جنگجوؤں کی شہادت اور جوابی حملے کا اعلان کیا۔ اہم خبریں سے مزید