پاکستان کیلئے صاف توانائی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے، امریکی سفیر
پاکستان میں مقرر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے تعاون سے دوسرے کلین ٹیک انویسٹمنٹ روڈ شو کا افتتاح کر دیا جہاں صاف توانائی کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت لانے والی 14 کمپنیوں نے اپنا کام پیش کیا۔